یہ ویڈیو دیکھیں، چیٹ جی پی ٹی سے کہا کہ ایک دیومالائی وار سین کی پرامپٹ لکھیں اور ساتھ ہی اس کا وائس اوور سکرپٹ بھی، پھر ہیلو اے آئی سے ویڈیو بنائی، گوگل اے آئی سے آڈیو، سنو اے آئی سے بیک گراونڈ میوزک ، کیپ کٹ سے کیپشن اور پھر ان سب کو کینوا میں کمبائن کر دیا، آپ بھی ایسی شارٹس یا ویڈیوز کسی بھی تھیم میں آسانی سے بنا کر یوٹیوب، ٹک ٹاک وغیرہ پر ڈال سکتے ہیں، یہ ہے اے آئی کا جادو۔
اور ہاں کچھ لمیٹیشنز کے باوجود یہ سارے ٹولز فری ہیں۔