https://gemini.google/students/
سٹوڈنٹ کارڈ آئی ڈی بنانے کے لیے۔
https://gamitisa.com/tools/student-idcard
تاہم آپ کو کوئی بینک کارڈ لنک کرنا ہو گا۔ سادا پے یا نیا پے بھی چل رہا ہے۔
کمنٹس میں ضرور بتائیں اگر یہ میتھڈ کام کر رہا ہےاور اگر آپ اکاونٹ بنانے میں کامیاب ہوے ہیں کہ نہیں۔
نوٹ : میں نے نہیں بنایا کیونکہ میں پاکستان میں نہیں ہوں اس لیے مزید کوئی ہیلپ نہیں کر سکتا۔ آپ لوگ کمنٹس میں ایک دوسرے کو سپورٹ کرسکتے ہیں۔ شکریہ