ہفتہ، 18 جولائی 2026
اے آئی کی دنیا

مصنوعی ذہانت کی خبریں، ٹولز اور معلومات

سیکھیے

چیٹ جی پی ٹی “ChatGPT” سے بہترین رزلٹ لینے کا راز صرف ایک چیز نہیں بلکہ پانچ آسان سٹیپس ہیں

8 نومبر 2025

چیٹ جی پی ٹی “ChatGPT” سے بہترین رزلٹ لینے کا راز صرف ایک چیز نہیں بلکہ پانچ آسان سٹیپس ہیں

چیٹ جی پی ٹی “ChatGPT” سے بہترین رزلٹ لینے کا راز صرف ایک چیز نہیں بلکہ پانچ آسان سٹیپس ہیں۔ ممکن ہو تو انہیں ذہن نشین کر لیں۔ اگر آپ یہ سمجھ جائیں تو آپ کے پرامپٹ ہمیشہ 99 فیصد درست جواب دیں گے۔

پہلا قدم ہے Role، یعنی ChatGPT کو ایک کردار دیں ، مثلاً ماہرِ مارکیٹنگ یا استاد۔

دوسرا ہے Context، بتائیں کہ آپ یہ جواب کیوں چاہتے ہیں اور کہاں استعمال کریں گے۔

تیسرا Examples، یعنی ایک یا دو مثالیں تاکہ انداز واضح ہو۔

چوتھا Style، لکھنے کا لہجہ یا tone طے کریں ، رسمی، دوستانہ یا تخلیقی۔

اور پانچواں Format، بتائیں جواب کس شکل میں چاہیے ، بلٹ پوائنٹس، پیراگراف یا مختصر خلاصہ۔

یہ پانچ اصول پرامپٹ لکھنے کو فن میں بدل دیتے ہیں۔ بات بس اتنی ہے: ChatGPT کو جتنا صاف بتائیں گے، اتنا ہی ذہین جواب پائیں گے۔

اس تحریر پر فیس بک پر تبصرہ کریں

مزید پڑھیں