جمعہ، 17 جولائی 2026
اے آئی کی دنیا

مصنوعی ذہانت کی خبریں، ٹولز اور معلومات

سیکھیے

آپ اس طرح کی ویڈیو برانڈنگ یا لوگو کے لیے بنا سکتے ہیں۔

10 نومبر 2025

آپ اس طرح کی ویڈیو برانڈنگ یا لوگو کے لیے بنا سکتے ہیں۔

سوال: کیا اس طرح کی وائرل ویڈیوز کی پرامپٹس اس پیج پر شئیر کی جائیں؟

Viral Video Prompt:

The book slowly opens by itself, a golden magical light shines from inside. Glowing 3D letters "Ai Ki Duniya" float upward like fireflies, swirling gently in the air. Camera tilts up to follow the letters rising, creating a dreamy magical atmosphere. Vertical 9:16, cinematic realism with fantasy mood.

نوٹ: یہ ویڈیو VEO3.1 سے بنائی گئی ہے، آپ کسی اور ٹول پر بھی ٹرائی کر سکتے ہیں۔ اپنے نام کی بنا کر کمنٹس میں شیئر کریں۔

اس تحریر پر فیس بک پر تبصرہ کریں

مزید پڑھیں